Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2018

مُحَبَت

     .                  *مُحَبَت*.  محبت انا نہیں ہوتی محبت جھگڑا نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت سجدہ ہوتی ہے محبت حساب نہیں ہوتی محبت کتاب نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت بے نیاز ہوتی ہے محبت حزن نہیں ہوتی محبت ملال نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت توکل ہوتی ہے محبت حبس نہیں ہوتی محبت موسم نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت ابد ہوتی ہے محبّت شکایت نہیں ہوتی محبّت عادت نہیں ہوتی محبّت ہونے پہ آے تو محبّت فطرت ہوتی ہے محبّت بدگمان نہیں ہوتی محبّت پریشان نہیں ہوتی محبّت ہونے پہ آے تو محبّت دھیان ہوتی ہے محبت تنہا نہیں ہوتی محبت شکستہ نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت فتح ہوتی ہے محبت نحیف نہیں ہوتی محبت ناتواں نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت طاقت ہوتی ہے محبت غافل نہیں ہوتی محبت کاہل نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت جاوداں ہوتی ہے محبت مردہ نہیں ہوتی محبت افسردہ نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت شہید ہوتی ہے م...

حاجی محمد عبدالوہاب ۔ امیر تبلیغی جماعت

حاجی محمد عبدالوہاب ۔ امیر تبلیغی جماعت حاجی محمد عبدالوہاب پاکستان میں تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے۔ حاجی صاحب کا اصل نام راؤ محمد عبدالوہاب اور تعلق انڈین پنجاب میں کرنال ضلع کے راجپوتوں سے تھا۔ وہ دھلی میں 1922 میں پیدا ہوے۔ بٹوارے سے پہلے وہ انگریز حکومت میں تحصیلدار کے عھدے پر کام کرتے تھے۔ 1944 میں نظام الدین تبلیغی مرکز انڈیا میں شامل ہوے۔ پاکستان بننے کے بعد اپنی پوری زندگی اسلام کی تبلیغ کے لیے وقف کردی اور پاکستان میں اسلامی تبلیغی جماعت کو مضبوط کیا اور سیاست اور میڈیا سے ہمیشہ دور رہے۔ آپ کا پوری دنیا کے پانچ سو اہم ترین مسلمانوں میں دسواں نمبر تھا۔ تبلیغی جماعت کا راؤنڈ میں اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا دنیا میں سب سے بڑا مذھبی اجتماع سمجھا جاتا ہے۔  آج صبح کو طویل علالت کے بعد 96 سال کی عمر میں حاجی محمد عبدالوہاب صاحب کی وفات ہوگئی۔ جنازہ رائیونڈ تبلیغی مرکز سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر عالمی اجتماع گاہ میں ادا کی گئی۔ اس اجتماع گاہ کی گنجائش بارہ لاکھ افراد کی ہے جوکہ بھر گیا تھا اور ہزاروں افراد نے اجتماع گاہ سے باہر سڑکوں پر نمازِ  جنازہ ادا کیا ...

*انٹرپول پولیس کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے؟*

*انٹرپول پولیس کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے؟* آپ کو یہ سن کر خاصا تعجب ہوگا کہ انٹرپول دنیا کی واحد پولیس فورس ہے جس میں کوئی پولیس آفیسر نہیں ہے بلکہ صرف آفس سٹاف ہے جو ’انفارمیشن شیئرنگ‘ کا کام کرتا ہے۔ لیکن انٹرپول کے متعلق جاننا ہمارے لیے اس لیے بھی ضروری ہے کہ یہ اقوام متحدہ کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ادارہ ہے جس کے ممبرز کی تعداد 190سے زیادہ ہے۔ اور تمام ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ’انٹرلنک‘ ہیں۔ *تعارف:* انٹرپول، دو الفاظ ’انٹرنیشنل‘ اور ’پولیس‘ سے اخذ کیا گیا ہے۔ جسے International Criminal Police Organization (ICPO) کہتے ہیں۔ انٹرپول خالصتاََ ایک غیرسیاسی، غیرمذہبی اور غیر فوجی ادارہ ہے۔ اس کے ممبر ممالک کی تعداد 190ہے جبکہ نان ممبرز ممالک میں زیادہ تر سلطانی طرز حکومت اور کم آبادی رکھنے والے ممالک ہیں جیسے شمالی کوریا، پالاﺅ، سولومن آئس لینڈ، تووالو، کربتی وغیرہ۔ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بھوٹان، تاجکستان اور تائیوان حال ہی میں انٹرپول کے ممبر بنے ہیں۔ انٹرپول کا ہیڈ کوارٹر فرانس کے شہر پیرس میں ہے۔ انٹرپول کا کام دنیا بھر میں جرائم پیشہ افراد کے بارے میں سراغ...

🌻سنہرے حروف🌷 LOVE ABLE POETRY PART 2

 دیوانہ  ہے  تمھارا  کوئی  غیر  نہیں  ہے  روٹھا ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے  جون ایلیاء : شام سویرے ہر منکے وچ عشق دی ونجلی بولے جد وی بولے من دا منکا گجھیاں رمزہ کهولے...!!! : ‏تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض ‏مٹی کو پھر سے گوندھ مری، پھر بنا مجھے ‏⁧‫ : رات بیتی تو ، یہ یقیں آیا  جس کو آنا تھا ، وہ نہیں آیا  ”نامعلوم“ : کبھی نیند میں کبھی ہوش میں.. تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر.. نہ نظر ملی نہ زباں ہلی.. یوں ہی سر جھکا کر گزر گئے.. 💞 : ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو  جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر  جلیلؔ مانک پوری : ﺑﮍﯼ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﮯ ﺁج کی  ﺷﺎﻡ ﺟﯽ ﻟﯿﺠﺌﮯ 😍😍 ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﮐﭗ ﭼﺎﺋﮯ ﮨﯽ ﭘﯽ  ﻟﯿﺠﺌﮯ ...☕☕ : اک نام کیا لکھا ترا ساحل کی ریت پر پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی پروین شاکر : زمانے کی نظر میں اب حیا نہیں رہی باقی... خدا کرے کہ تیری جوانی رہے .....بےداغ.. : بہاریں ساری میں اوروں میں بانٹ دوں گی مگر جو تُجھ کو چُھو کے چلیں وہ ہوائیں میری ہیں۔! : قرار دے کر بھی ...

Beautiful Poetry for Lovers

محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤں..  محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤں تو......!؟؟؟ میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو.....!!!  پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔ ❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞 💞ہم  نے سیکھا ہی نہیں _ سہارا لینا  کسی  کا : حُسن  خدا  نے  دیا   تھا  عاشق  ہم  ہو  گے 💗💗💗👉 وہ  نصیب  کسی  اور  کے  تھے  برباد  ہم  ہو  گے💘 : ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌 کیونکہ ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂 : جوانی مٹ گئی لیکن خلش   دردِ محبت کی جہاں معلوم ہوتی تھی وہیں معلوم ہوتی ہے چراغ حسن حسرت : کوئی ایسا شعر جو بینک لوٹ لے..  😎😎 محفل تو ہر شعر لوٹتا ہے.. 😂😜 : اپنے معیار تک نہ پہنچا میں،، مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا...