Skip to main content

اللہ پہ بھروسہ ہی کامیابی کی ضمانت ھے۔۔۔۔!!!اللہ ہم سب کو اپنی رحمت و برکت کے خزانوں سے نوازے

-
جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سےاندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہرکود نہیں جاتے.
کیونکہ آپ کو ریل کے ڈرائیور پر بھروسہ ہوتا ہے؛
اسی طرح جب زندگی کی ریل دکھوں مصیبتوں اور پریشانیوں کے اندھیروں ںسے گزر رہی ہو تو زندگی کی ٹرین کو چلانے والے پر بھروسہ رکھیں
وہ ان اندھیروں سے ضرور نکال لے جائے گا.
بس کبھی کبھی یہ سرنگ چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی کبھی بہت بڑی مگر یقین رکھیں ہوتی یہ سرنگ ہی ہے جس کے دوسرے سرے پر روشنی اور اجالا ہی اجالا ہوتا ہے۔بس ہمیں صرف اس سفر کے ختم ہونے کا انتظار کرنا ہے.
ہرنی شیر سے زیادہ تیز رفتار ہوتی ہے۔ لیکن شکار ہو جاتی ہے کیونکہ بار بار وہ پیچھے مڑ مڑ کر دیکھتی ہے کہ شیر کہاں تک پہنچا۔ ایسا کرنے سے اسکی رفتار کم ہو جاتی ہے ۔
بالکل اسی طرح جب ہم زندگی کے سفر پر رواں دواں ہوں تو بار بار ماضی میں جھانکنے سے ہمارا صرف اور صرف نقصان ہوتا ہے۔
جیسے بائک چلانے والا شخص اگر بلا وجہ پیچھے مڑ مڑ کر دیکھے تو نقصان اٹھاتا ہے۔۔۔
اللہ پہ بھروسہ ہی کامیابی کی ضمانت ھے۔۔۔۔!!!
اللہ ہم سب کو اپنی رحمت و برکت کے خزانوں سے نوازے
آمین۔۔۔۔۔دعاؤں کا محتاج

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Incredible Natural Swimming Pools

1/4 Ik Kil Cenote, Yucatan, Mexico Ik Kil cenote is probably the most amazing natural pool in the Americas. It is an amazing rounded, swimming hole with crystal clear blue water. The Ik Kil cenote is located within the Eco-Archaeological Park in the Yucatan peninsula of Mexico. 2/4 Hamilton Pool Preserve, Austin, Texas, U.S The Hamilton pool is a favorite summer swimming destination for Americans as well as international tourists. This amazing natural pool is located within a 232 acres of protected area in Austin city of Texas State. The Hamilton pool has striking green water and surrounded by large limestone slabs. There is also a small waterfall spill from the limestone roof. 3/4 Hinatuan Enchanted River, Mindanao, Philippines As the name indicates, the Enchanted River is a stunningly colorful river located in the Mindanao Island in Philippines. No one is known about the origin of this beautiful river. That is why the enchanted river is called so. 4/4 Dudu Lago...

Flowers That Speak The Language Of Your Love

Flowers That Speak The Language Of Love 1/4 The Rose Most of us already know what the red, red rose stands for ardor, passion, undying love. But each color has its own meaning, with yellow roses symbolizing friendship and white ones hope. Red roses are magnificent in a fall or winter bouquet, and are actually called the “lovers rose.” 2/4 Bells of Ireland Add both a hint of green and a dose of good luck by tucking charming Bells of Ireland into your bouquet. 3/4 Lavender Along with making your bouquet smell enchanting, these slim stalks with their tiny purple buds stand for devotion. 4/4 The Violet This exquisite stunner is emblematic of faithfulness as well as faith, affection, intuition, and love. If you add a violet or two to your bouquet, you are conveying your trustworthiness or acknowledging your partner’s. The copyright belongs to https://www.benevaweddings.com/10-flowers-speak-language-love/

حاجی محمد عبدالوہاب ۔ امیر تبلیغی جماعت

حاجی محمد عبدالوہاب ۔ امیر تبلیغی جماعت حاجی محمد عبدالوہاب پاکستان میں تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے۔ حاجی صاحب کا اصل نام راؤ محمد عبدالوہاب اور تعلق انڈین پنجاب میں کرنال ضلع کے راجپوتوں سے تھا۔ وہ دھلی میں 1922 میں پیدا ہوے۔ بٹوارے سے پہلے وہ انگریز حکومت میں تحصیلدار کے عھدے پر کام کرتے تھے۔ 1944 میں نظام الدین تبلیغی مرکز انڈیا میں شامل ہوے۔ پاکستان بننے کے بعد اپنی پوری زندگی اسلام کی تبلیغ کے لیے وقف کردی اور پاکستان میں اسلامی تبلیغی جماعت کو مضبوط کیا اور سیاست اور میڈیا سے ہمیشہ دور رہے۔ آپ کا پوری دنیا کے پانچ سو اہم ترین مسلمانوں میں دسواں نمبر تھا۔ تبلیغی جماعت کا راؤنڈ میں اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا دنیا میں سب سے بڑا مذھبی اجتماع سمجھا جاتا ہے۔  آج صبح کو طویل علالت کے بعد 96 سال کی عمر میں حاجی محمد عبدالوہاب صاحب کی وفات ہوگئی۔ جنازہ رائیونڈ تبلیغی مرکز سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر عالمی اجتماع گاہ میں ادا کی گئی۔ اس اجتماع گاہ کی گنجائش بارہ لاکھ افراد کی ہے جوکہ بھر گیا تھا اور ہزاروں افراد نے اجتماع گاہ سے باہر سڑکوں پر نمازِ  جنازہ ادا کیا ...